sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Sep-2023

کہانی محبت کی ہے مختصر گیا دل سے پھر وہ نہ آیا ادھر کبھی کوئی تھا میری راہوں کا اک ہمسفر کر گیا دل کا وہ آسام نگر کوئی رستہ نہ کوئی ڈگر اسے ڈھونڈوں کہاں اسے پاؤں کہاں نیلے نیلے آسماں پہ بادل چھا رہے ہیں پنچھی اپنے گھر واپس جا رہے ہیں اسے ڈھونڈوں کہاں اسے پاؤں کہاں آج میں ہوں یہاں وہ ہے کہاں دور پربتوں پہ پھول کھل رہے ہیں پیار کرنے والے ساتھ جل رہے ہیں اسے ڈھونڈوں کہاں اسے پاؤں کہاں آج میں ہوں یہاں وہ ہے کہاں کہانی ہے محبت کی ہے مختصر

   12
0 Comments